NEWS

A three-members delegation led by Chairman National Disaster Management Authority, Lt Gen Inam Haider Malik, who is in Thailand in official capacity held meetings with various officials at the United Nation Economic and Social Commission for Asia and the Pacific (ESCAP) in Bangkok today. Meetings were held with Ms. Taziana Bonapace, Director Information & Communication Technology and Disaster Risk Reduction Division (DRR), Dr. Sanjay K Sarivasta, Chief DRR Division and Ms. Diana Particia Mosquera Deputy Chief, Regional Office for Asia and Pacific UNDRR, where prospects for enhanced future co-operation mechanisms to strengthen disaster risk management in Pakistan were discussed. 

Chairman NDMA briefed the important UN officials about the context of Pakistan’s resilience-oriented transformation and remodeled plan to be adaptive. “Global focus needs calibration and greater financial stimulus required for technology based global and regional synergy on climate emergencies”, Chairman NDMA explained.  

ESCAP officials displayed their commitment to work on Early Warning capacity building exchange of intellects for Disaster Risk Reduction in Pakistan at NDMA level. During the meeting, it was discussed that investment can be mobilized for risk analysis for transformative adaptation. Whereas recently agreed upon loss and damage fund for climate change in COP-27 would be followed up subsequently. It was also informed by the officials of the ESCAP that upgraded Risk and Resilience portal would be customized for Pakistan on Climate Change, and shall be made accessible for Pakistan to support its forecasting and digitizing the response.

It is pertinent to mention that Senior Officials of Pakistan Embassy in Thailand and Defence Attaché in Thailand also attended the session.

****************

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

پریس ریلیز

این ڈی ایم اے کے وفد کا اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا پیسیفک (UNESCAP) کا دورہ

 بنکاک، 13 دسمبر 2022

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی قیادت میں سرکاری دورے پر تھائی لینڈ میں موجود تین رکنی وفد نے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا کے اعلی حکام سے آج بنکاک ملاقاتیں کیں۔وفد نے تازیانا بوناپیس، ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی اور ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن ڈویژن (DRR)، ڈاکٹر سنجے کے سری واستا، چیف DRR ڈویژن اور ڈیانا پارتیکا موسقیویراڈپٹی چیف، علاقائی دفتر برائے ایشیا پیسیفک UNDRR کے ساتھ ملاقاتیں کیں، جہاں  پاکستان میں آفات کے خطرات کے تدارک کے لیے مستقبل میں تعاون کے موئثرلائحہ عمل کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 چیئرمین این ڈی ایم اے نے اقوام متحدہ کے اہم نمائندگان اور عہدیداران کو قدرتی آفات سے درپیش خطرات کے پیش نظر مرتب شدہ لائحہ عمل اور منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے اجتماعی انداز میں نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے خصوصی اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔  

 

اس موقع پرESCAP کے عہدیداراں نے این ڈی ایم اے کی سطح پر پاکستان میں آفات کے خطرات کو کم کرنے اور پیشگی وارننگ کے حوالے سے صلاحیتی دائرہ کار کو بڑھانے کے لیے تحقیق اور تجربات کے تبادلے پر اتفاق کیا۔  میٹنگ کے دوران خطرات کے حوالے سے پیشگی آگاہی اور انتظامات کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہوئے COP-27 میں موسمیاتی تبدیلی کے لیے Loss and Damage فنڈکی تشکیل کو بھی سراہا گیا۔ESCAPنمائندگان کی طرف سے یہ بھی بتایا گیا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں اور اسکے اثرات سے متعلق مرتب کردہ آپ گریڈ کرکے جلد ہی جاری کیا جائے گا تا کہ پیشگی معلومات کی فراہمی کو ممکن بنایا جا سکے۔ 

 

 تھائی لینڈ میں تعینات پاکستانی سفارتخانے کے سینئر افسران اور دفاعی اتاشی نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔