Chairman NDMA, Lieutenant General Inam Haider Malik led Pakistan’s delegation and delivered remarks during the Midterm Review of Sendai Framework on disaster risk reduction at United Nations Headquarters, New York.
Chairman NDMA acknowledged the need for conducting a realistic review of Sendai Framework and identifying measures to be taken in course corrections. He emphasized the importance of learning from successfully shared templates and making technical inputs for early warning and climate projections available to all without boundaries. He underlined digital divide and capacity gaps that exist in different regions and economies, which present barriers to full implementation of DRR efforts.
Chairman NDMA presented Pakistan's proposal for establishment of a dedicated Global DRR Fund under United Nations Office for Disaster Risk Reduction (UNDRR) to finance global and regional initiatives separate from climate-focused financing windows. He noted that Pakistan remains fully committed to meeting Sendai Framework expectations, replicating successful templates in disaster risk reduction, and taking proactive measures to mitigate risks and build resilience to potential disasters.
Chairman NDMA commended global partners for their assistance during last year's devastating floods in Pakistan that impacted millions of people and resulted in significant losses and damages. He mentioned the outstanding resolve demonstrated by the Government of Pakistan and military, particularly Pak Army, in leading rescue and relief operations during Floods 2022. He also highlighted Pakistan's commitment to assisting countries in distress, as demonstrated during this year's earthquakes in Turkiye and Syria.
Lastly, Chairman NDMA reaffirmed Pakistan’s commitment to enabling the success of SFDRR-driven balance recovery plan for the region and world.
****************
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
پریس ریلیز
چیئرمین این ڈی ایم اے کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن کے سینڈائی فریم ورک کے وسط مدتی جائزہ سیشن سے خطاب
اسلام آباد، 19 مئی، 2023
چیئرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے پاکستان کے وفد کی قیادت کی اور اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر، نیویارک میں آفات کے خطرات کے تدارک سے متعلق سینڈائی فریم ورک کے وسط مدتی جائزے کے دوران ریمارکس دئیے۔
چیئرمین این ڈی ایم اے نے سینڈائی فریم ورک کا عملی جائزہ لینے اور کورس کی اصلاح میں اٹھائے جانے والے اقدامات کی نشاندہی کرنے کی ضرورت کو پر زور دیا۔ انہوں نے کامیابی کے ساتھ مشترکہ تجربات سے سیکھنے اور ارلی وارنگ سسٹم اور موسمیاتی تبدیلی کے تخمینے کے لیے تکنیکی سسٹم بنانے کی اہمیت پر زور دیا جو بغیر کسی رکاوٹ کے سب کے لیے دستیاب ہوں۔
چیئرمین NDMA نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے آفات کے خطرے میں کمی (UNDRR) کے تحت عالمی اور علاقائی اقدامات کی مالی اعانت کے لیے پاکستان کی جانب سے تجاویز پیش کیں تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سینڈائی فریم ورک کی توقعات پر پورا اترنے، آفات کے خطرے میں کمی کے کامیاب تجربات کو نقل کرنے اور خطرات کو کم کرنے کے علاوہ ممکنہ آفات سے نمٹنے کے لیے استحکام پیدا کرنے کے لیے فعال اقدامات کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔
چیئرمین این ڈی ایم اے نے پاکستان میں گزشتہ سال کے تباہ کن سیلا ب جس نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا اور اس کے نتیجے میں اہم جانی و مالی نقصانات ہوئے اس دوران عالمی شراکت داروں کی مدد کی تعریف کی۔ انہوں نے سیلاب 2022 کے دوران بچاؤ اور امدادی کارروائیوں میں حکومت پاکستان اور بالخصوص پاک فوج کے شاندار عزم کا ذکر کیا۔ آخر میں، چیئرمین NDMA نے خطے اور دنیا کے لیے SFDRR سے چلنے والے بیلنس ریکوری پلان کی کامیابی کے لیے پاکستان کی جانب سے عزم کا اعادہ کیا۔