NEWS

NDMA on behalf of People of Pakistan, is constantly engaged to aid Quake-affected displaced Turkish & Syrian brethren.  A civil cargo ship carrying 65 containers filled with 1221 tons of relief goods for Quake-hit Turkiye & Syria is sailed off from South Asia Pak Terminal, Karachi. Out of the 65 containers, 41 are carrying 8200 winterized tents for Turkiye and 24 containers carrying 15000 ration bags making total of 615 tons for Syria. The ship will drop off the aid containers to Turkiye on 23/24 Mar and Syria by end Mar 2023. 

NDMA is spearheading massive relief operations by using all available modes of transportation including Air, Sea and Road. In this regard special chartered cargo flights operation will also commence soon, whereas assistance is also being sent using belly space of PIA on regular flights to Turkiye.

*****************

 

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پاکستانی عوام کی جانب سے زلزلے سے متاثرہ ترک اور شامی بھائیوں کی مدد کے لیے مسلسل مصروف عمل ہے۔ سول بحری جہاز 65 کنٹینرز میں زلزلے سے متاثرہ ترکیہ اور شام کے لیے 1221 ٹن امدادی سامان لیکرجنوبی ایشیا پاک ٹرمینل، کراچی سے روانہ ہوا۔ 65 کنٹینرز میں سے 41 کنٹینرز میں ترکیہ کیلئے موسم سرما کے 8200خیمے اور 24 کنٹینرز میں 15000 راشن کے تھیلے شام کے لیے شامل ہیں۔ بحری جہاز امدادی کنٹینرز 23/24 مارچ کو ترکیہ جبکہ مارچ 2023 کے آخر تک شام لیکر جائے گا۔

این ڈی ایم اے فضائی، سمندری اور سڑک سمیت نقل و حمل کے تمام دستیاب راستوں اور وسائل کو استعمال کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں خصوصی چارٹرڈ کارگو فلائٹس کا آپریشن بھی جلد شروع کیا جائے گا جبکہ پی آئی اے کی جانب سے ترکیہ کے لیے معمول کی پروازوں میں بیلی اسپیس کا استعمال کرتے ہوئے امداد بھی بھیجی جا رہی ہے۔