Mr. Hans Guttmann, Executive Director of Asian Disaster Preparedness Center (ADPC) called on Chairman NDMA, Lieutenant General Inam Haider Malik today.
Executive Director, ADPC discussed matters of mutual interest including signing of Host Country Agreement (HCA) between Pakistan & ADPC which is going to be inked today at Ministry of Foreign Affairs. The HCA will enable ADPC to establish offices in the country and support to make interventions for making Pakistan resilient in collaboration with NDMA. Both sides also explored possibilities for mutual cooperation in future.
Chairman NDMA emphasized on developing mutual intellectual and academic fora as a collective approach towards disaster mitigation and disaster risk reduction with advanced outlook of National Institute of Disaster Management (NIDM) in Pakistan. He underscored the potential areas of investment in building capacity of national emergency response and preparedness through sharing experiences, trainings and transfer of technology in the field of Disaster Management.
Chairman NDMA also highlighted that NDMA is working on formulation of ‘Disaster/risk Calendar’ based on foreseeable disasters for generating region-specific emergency alerts which will be subjected to revision by the end of calendar year in light of practical experiences. He also apprised the visiting dignitary of his vision on establishment of remodeled & technology-driven National Preparedness and Response System in the country for proactive approach to disaster management.
Both sides agreed on shared climate security’s universal applicability of standard protocols; and conducting training workshops & simulation exercises for emergencies *****
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
پریس ریلیز
ایگزیکٹو ڈائریکٹرایشئن ڈیزاسٹر پری پئیرڈنس سینٹر کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات
اسلام آباد: 12 جنوری، 2023،
ایشین ڈیزاسٹر پریپریڈنس سینٹر (ADPC) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مسٹر ہنس گٹ مین نے آج چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات کی۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر،ADPC نے پاکستان اور ADPC کے درمیان ہوسٹ کنٹری ایگریمنٹ(HCA) پر دستخط سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جس پر آج وزارت خارجہ میں دستخط کئے گئے ہیں ۔ ہوسٹ کنٹری ایگریمنٹ اے ڈی پی سی کو ملک میں دفاتر قائم کرنے اور این ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر پاکستان کو آفات سے محفوظ ملک بنانے کے لیے مددگار ثابت ہو گا۔ دونوں فریقین نے مستقبل میں باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
چیئرمین این ڈی ایم اے نے پاکستان میں آفات سے نمٹنے اور آفات کے خطرے میں کمی کے لیے ایک اجتماعی نقطہ نظر کے طور پر باہمی تحقیقی اور علمی فورم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این آئی ڈی ایم) کی جدید بنیادوں پر تشکیل پو زور دیا۔ انہوں نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے شعبے میں تجربات، تربیت اور ٹیکنالوجی کے تبادلے کے ذریعے نیشنل ایمر جنسی رسپانس اور تیاری کی صلاحیت کو بڑھانے اور ان سے منسلک دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری پر بھی زور دیا۔
چیئرمین این ڈی ایم اے ملاقات کے دوران این ڈی ایم اے کی جانب سے ممکنہ آفات کے حوالے سے ڈیزاسٹر رسک کلینڈر کی تشکیل کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے ملک میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے لیے فعال نقطہ نظر اور تکنیکی بنیادو ں پر تشکیل شدہ قومی تیاری اور رسپانس سسٹم کے قیام کے بارے میں بھی اپنے وژن سے آگاہ کیا۔
ملاقات میں مشترکہ ماحولیاتی تحفظ کے معیاری پروٹوکول کے اطلاق اورہنگامی حالات کے لیے تربیتی ورکشاپس اوفرضی مشقوں کے انعقاد پر دو طرفہ اتفاق کیا گیا۔
***